فرض اصلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (قانون) فرض اصلی سے وہ فرض مراد ہے جو بلاتعلق کسی اور فرض سے وجود پذیر ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (قانون) فرض اصلی سے وہ فرض مراد ہے جو بلاتعلق کسی اور فرض سے وجود پذیر ہوتا ہے۔